دنیا بھر میں سیکورٹی کے نام پر سڑکیں بند نہیں ہوتی. سپریم کورٹ
چیف سیکرٹری طلب‘ ڈومیسائل کی منسوخی میں چاروں صوبوں کے اٹارنی جنرل طلب
میاں محمد ندیم پیر 10 دسمبر 2018 13:37
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے درخواست پر ریمارکس دیئے کہ دنیا بھر میں سیکورٹی کے نام پر سڑکیں بند نہیں ہوتی، اس موقع پر انہوں نے چیف سیکرٹری کو طلب کر لیا.
ڈومیسائل کی منسوخی سے متعلق ایک وکیل مجیب ہاشمی اور دیگر کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ کیا چاروں صوبوں کے ایڈوکیٹ جنرل موجود ہیں؟اس پر ایڈوکیٹ جنرل روف عطاءنے کہا کہ بلوچستان سے ہیں، باقی تینوں صوبوں سے نہیں آئے، اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ یہ صرف بلوچستان کا مسئلہ نہیں،ہمیں ملک بھر کے قوانین دیکھنا ہوں گے،بہتر ہے اس معاملے کو اسلام آباد میں دیکھیں تاکہ سب وہاں موجود ہوں. اس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل عبداللہ خان نے کہا کہ میں آپ کو لوکل سرٹیفکیٹ پر کچھ بتانا چاہتا ہوں، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس کی آئندہ سماعت اسلام آباد میں ہوگی. ڈومیسائل کی منسوخی سے متعلق ایک وکیل مجیب ہاشمی اور دیگر کی جانب سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکی گئی ہے.مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.