چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے،
بہترین اور دیرپا نتائج کے حصول کے لییسی پیک منصوبوں کے معاشرتی اور اقتصادی پہلوؤں پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
پیر 10 دسمبر 2018 15:21
(جاری ہے)
انہوں نے پاک چین وزرائے خارجہ سطح کے سٹریٹیجک مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
وزیرخارجہ نے کہاکہ بہترین اور دیرپا نتائج کے حصول کے لیے سی پیک منصوبوں کے معاشرتی اور اقتصادی پہلوؤں پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی۔ وزیر خارجہ نے سی پیک کے تحت "خصوصی اقتصادی زونز" کی جلد تعمیر پر بھی زور دیا۔ وزیر خارجہ نے معاون چینی وزیرخارجہ کوکابل میں ہونے والے دوسرے سہ رکنی پاکستان، چین افغانستان مذاکرات میں اپنی شرکت اوراس حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہاکہ افغانستان میں امن و استحکام کے لئے چین کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔ چین کے معاون وزیرخارجہ نے کہاکہ چینی وزیر اعظم کے وژن کے مطابق چین پاکستان کی معاشی و معاشرتی ترقی اور غریت کے خاتمے کے لئے پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کے لئے پر عزم ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.