اوپن یونیورسٹی ساڑے سات لاکھ طلبہ کے داخلوں کا عمل رواں ماہ مکمل کرلے گی
وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی ہدایت پر داخلوں کی تصدیق اور کتب کی ترسیل کا عمل تیز کردیا ہے‘ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ
پیر 10 دسمبر 2018 15:24
(جاری ہے)
ڈائریکٹر شعبہ داخلہ ،ْ سید ضیاء الحسنین کے مطابق ایڈمشن کنفرمیشن اور کتابوں کی ترسیل کا عمل وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی ہدایت پر تیز کردیا گیا ہے ،ْ امید ہے کہ دسمبر کے آخر تک تمام طلبہ و طالبات کے داخلوںاور کتب کی ترسیل کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔
یاد رہے کہ یونیورسٹی نے طلبہ کے ساتھ تیز تر رابطے کے لئے حال ہی میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کررکھا ہے ۔میلنگ سیکشن سے کتابیں بھجوانے کے فوراً بعد طلبہ کو فوری طور پر ایس ایم ایس کیا جاتا ہے کہ آپ کی کتابیں ارسال کردی گئی ہیں۔یونیورسٹی نے داخلوں کی تصدیق اور کتب کی معلومات کے لئے اپنی ویب سائٹ پر ایڈمشن کنفرمیشن اور بک ڈسپیچ سٹیٹس کے نام سے ٹریکنگ نظام بھی متعارف کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.