وزراءکے آپس میں اختلافات کوئی بڑی بات نہیں،100 دن صدارتی نظام میں دیئے جاتے ہیں، اعتزازاحسن
صدارتی نظام میں صدر کے پاس لامحدود اختیارات ہوتے ہیں، پارلیمانی نظام میں تمام فیصلے پارلیمنٹ کرتی ہے. صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم پیر 10 دسمبر 2018 16:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سندھ میں سالہا سال سے عوام پیپلز پارٹی کو منتخب کر رہے ہیں، اسی وجہ سے لوگ گھبرا رہے ہیں. حکومت کی ڈائریکشن کاپتہ چلے گا لیکن اسے وقت تو دیا جائے، وزراءکے آپس میں اختلافات کوئی بڑی بات نہیں،100 دن صدارتی نظام میں دیئے جاتے ہیں، پارلیمانی نظام میں نہیں.
چوہدری اعتزاز احسن نے لاہور ہائیکورٹ بار میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی نظام میں صدر کے پاس لامحدود اختیارات ہوتے ہیں، پارلیمانی نظام میں تمام فیصلے پارلیمنٹ کرتی ہے. اعتزاز احسن نے واضح کیا کہ سندھ آہنی دیوار کی طرح پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑا ہے، جبکہ پنجاب میں ن لیگ کی حکومت تھی، اب تحریکِ انصاف کی ہے. انہوں نے کہا کہ سندھ میں سالہا سال سے عوام پیپلز پارٹی کو منتخب کر رہے ہیں، اسی وجہ سے لوگ گھبرا رہے ہیں.مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.