بلوچستان کے ضلع ژوب میں ورکرز ویلیفیئر بورڈ کے سکولوں میں تدریسی عمل شروع نہ ہوسکا
عمارتیں کرائے پر حاصل کرکے درجہ چہارم کا سٹاف بھرتی کر لیا گیا مگر ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی بھرتی تاخیر کا شکار ہے
پیر 10 دسمبر 2018 19:07
(جاری ہے)
فروری 2018ء میں ورکرز ماڈل ہائر سکینڈری سکول فار بوائز اینڈ گرلز ژوب اور پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ فار گرلز ژوب کے لیے عمارتیں کرائے پر حاصل کر لی گئیں، درجہ چہارم کے 23 ملازمین رکھ لیے گئے، سکولوں کیلئے فرنیچر بھی خرید لیا گیا مگر ابھی تک ٹیچنگ ، نان ٹیچنگ اسٹاف تعینات نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے کلاسز شروع نہیں ہوسکیں۔
ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ ٹیچنگ ،نان ٹیچنگ سٹاف کی تعیناتی کے لیے آسامیوں کو بزریعہ کیرئر ٹیسٹنگ سروسز آف پاکستان مشتہر کیا گیا تھا تاہم الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کی جانب سے نئی تقرریوں پر پابندی کی وجہ سے یہ بھرتی تاخیر کا شکار ہوگئی، اور امید کی جارہی ہے کہ ٹیچنگ ، نان ٹیچنگ سٹاف کی تعیناتی کے بعد نئے تعلیمی سال مارچ 2019ء میں کلاسز شروع ہو جائیںگی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.