اندرون و بیرون ملک آنے جانے والی 9پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کا شکار
منگل 11 دسمبر 2018 15:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور سے راس الخیمہ جانے والی غیر ملکی پرواز جی 1821 ،کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 304 ،ملتان سے لاہور آنے والی پروز پی کے 681 ،لاہور سے ملتان جانے والی پرواز پی کے 682 ،اسلام آباد سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 655 ،لاہور سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 654 ،لاہور سے اسلام آباد جانے والی پی کے 656 ،لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 317 اور لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 منسوخ ہوئی ۔
جبکہ ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 296 ،لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 303 اور لاہورسے جدہ جانے والی ائیربلیو کی پرواز پی اے 470 سمیت دیگر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.