سی پیک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا بہترین نمونہ ہے ،ْچینی سفیر یائو جنگ
ون بیلٹ ون روڈ نے منصوبے نے خطے کے عوام میں روابط کو فروغ دیا ہے ،ْ چینی سفیر کا خطاب
منگل 11 دسمبر 2018 20:06
(جاری ہے)
جنوبی ایشیا میں تنازعات اور تعاون میں اہم طاقتوں کے کردار پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ جنوبی ایشیا دنیا کا سب سے اہم خطہ ہے اور یہاں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع ہیں باہمی تعاون سے جنوبی ایشیا میں غربت پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا بہترین نمونہ ہے، ون بیلٹ ون روڈ نے منصوبے نے خطے کے عوام میں روابط کو فروغ دیا ہے، معاشی ترقی بھی کئی تنازعات کے خاتمے کا باعث بنتی ہے، چین خطے کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرتا رہے گا ،ْہم جنوبی ایشیا کے شاندار مستقبل کیلئے شراکت دار ہیں۔چینی سفیر نے کہاکہ خطے کے مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، چین کو بھی مسائل کا سامنا رہا ہے، ہم نے ہمیشہ مذاکرات اور رابطوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.