اسلام آباد: بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کوپٹرول دینے پرپابندی عائد
ضلعی انتظامیہ کا نوٹیفکیشن جاری، لاہوراور راولپنڈی میں بھی بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول دینے پر پابندی عائد ہے
ثنااللہ ناگرہ منگل 11 دسمبر 2018 19:09
(جاری ہے)
اگر کسی پٹرول پمپ مالک کی جانب سے اس کی خلاف ورزی کی گئی توان کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ واضح رہے اس سے قبل لاہور اور راولپنڈی میں بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول دینے پر پابندی عائد ہے۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے یکم دسمبر سے موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ پابندی کا اطلاق ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ موٹر سائیکل سواروں کے پیچھے بیٹھنے والی خواتین بھی ہیلمٹ پہننے کی پابند ہوں گی۔ موٹرسائیکل سواروں کیلئے پابندی ہوگی کہ وہ ہیلمٹ کے ساتھ سائیڈ مرر بھی لگائیں۔ لاہور اور راولپنڈی میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کیخلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت دھڑا دھڑ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے چلان کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب ٹریفک پولیس کے ای چلان کے پیش نظرسیف سٹی اتھارٹی اور نیشنل بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے ای چلان جمع کروانے کیلئے جلد موبائل ایپ متعارف کروائی جائے گی۔ سیف سٹی اتھارٹی اور نیشنل بینک کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے کہ اب شہری 17دسمبر سے نیشنل بینک کی تمام شاخوں میں ای چلان جمع کروا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.