خواجہ سعد رفیق کے دست راست قیصر امین بٹ کا بیان لیگی رہنما کی گرفتاری کی وجہ بنا
خواجہ سعد رفیق نے ندیم ضیا کو متعارف کروایا اور کہا کہ ندیم ضیا بہت کام کا لڑکا ہے۔یہ ہمارے کام کی دیکھ بھال کرے گا جس کے بعد میں نے خواجہ سعد رفیق ،سلمان اور ندیم کے ساتھ ملکرمتعدد کمپنیاں بنائیں
سید فاخر عباس منگل 11 دسمبر 2018 23:04
(جاری ہے)
یہی حال ندیم ضیا کا تھا۔
اس بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ 2000 میں ہم نے موضع جھگیاں اور سیج پال جو لاہور کینٹ میں واقع ہے وہاں جائیداد خریدی ۔ہم نے 200 کنال زمین خریدی جبکہ ہم نے 806 کنال زمین کے بیانے لوگوں کے ساتھ کئیے۔یہ زمین میرے نام پرکروائی گئی۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس زمین کی خریداری میں سلمان اور سعد رفیق نے رقم لگائی۔ہم نے اس زمین پر ائیرایونیو نامی ہاوسنگ اسکیم شروع کرنا چاہی لیکن اس کو لانچ نہ کیا جاسکا جس کے بعد ہم نے یہ زمین اربن ڈویلپرز اور ایڈن ڈویلپرز کو بیچ دی اور اس کے بعد موضع پھلرواں اور ڈھوک رائے میں زمین خریدی جس پر نئی ہاوسنگ اسکیم بنائی گئی۔اس میں سے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے اپنا نام نکال لیا اور ندیم ضیا کا نام ڈال دیا۔اس اسکیم میں ہم دونوں نصف نصف حصے کے شراکت دار تھے۔انہوں نے مزید کیا بیان ریکارڈ کروایا ویڈیو ملاحظہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.