جرائم پیشہ افراد سے ملے ہوئے پولیس والے سب سے بڑے ڈاکو ہیں ،کراچی پولیس چیف
ایسے پولیس والوں کو باہر نکال پھینکیں گے، پولیس ایسی ہو جس کو اچھا آدمی دیکھ کر قریب آئے اور برا دیکھ کر ڈرے،ڈاکٹرامیر شیخ چینی قونصل خانے پر حملے میں استعمال گاڑی کا مالک 6 سال پہلے مرچکا اور گاڑی ابھی تک اسی شخص کے نام پر چل رہی تھی،تقریب سے خطاب
بدھ 12 دسمبر 2018 22:14
(جاری ہے)
سی پی ایل سی اور پولیس جرائم کو ریکارڈ کرتی ہے، کئی جرائم کی وارداتیں ریکارڈ نہیں ہوتیں، ایسا نظام لارہے ہیں کہ ہر جرائم کی واردات ریکارڈ ہوگی، ایک ایپ کے ذریعے جرائم کی واردات کو درج کرایا جاسکے گا۔
پولیس چیف امیر شیخ نے کہا کہ پولیس میں غلط لوگوں کو باہر ہونا چاہیے، پولیس کے اچھے کام پر دو لفظ اچھے بول دیں تو حوصلہ بڑھ جاتا ہے، پولیس والا جرائم پیشہ عناصر سے ملا ہوا ہو تو عوام، پولیس اور شہدا کا دشمن ہے، جرائم پیشہ افراد سے ملے ہوئے پولیس والے سب سے بڑے ڈاکو ہیں، ایسے پولیس والوں کو باہر نکال پھینکیں گے، پولیس ایسی ہو جس کو اچھا آدمی دیکھ کر قریب آئے اور برا دیکھ کر ڈرے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.