وفاق المدارس العربیہ پاکستان ناخواندگی کی شرح کم کرنے میں کردار ادا کر رہا ہے، مولانا حبیب الرحمن
بدھ 12 دسمبر 2018 23:04
(جاری ہے)
اس موقع پر مولانا انیس الرحمن، مولانا مفتی زبیر صلاح، مولانا شیر محمد اور مولانا غلام مجتبیٰ بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام کے نام پر قائم ہونے والے ملک میں دینی تعلیم کیلئے حکومتی سطح پر کوئی بجٹ مختص نہیں کیا جاتا۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں پیغام مدارس کانفرنس کی جا رہی ہیں۔ ایبٹ آباد میں بھی اسی سلسلہ کی کانفرنس آج جمعرات کو جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقد کی جائے گی۔ ضلعی مسوئل مولانا حبیب الرحمن نے کہا کہ وفاق المدارس کا تعلیمی بورڈ اپنی مثال آپ ہے، پورے ملک میں ایک وقت ہی امتحان شروع اور ختم ہوتے ہیں جو تعلیمی نظام میں بہترین مثال ہے جس کا ملکی بجٹ میں کوئی بوجھ نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.