حکمران سیاسی انتقام میں حدسے نہ بڑھیں، وقارحسین گورچانی
وقت کاآمر بھی ن لیگی قیادت کوجھکانہیں پایا، حالیہ قیدوبندکی صعوبتیں ہمارے لئے نئی نہیں ہیں،مذمتی اجلاس سے شرکاء کا خطاب
بدھ 12 دسمبر 2018 23:24
(جاری ہے)
وقارحسین گورچانی نے کہاکہ موجودہ حکومت نے تبدیلی کے نام پر پاکستان کو معاشی طور پر مکمل تباہ کر دیا ہے،تبدیلی کے نام پر تباہی آ رہی ہے،ڈاکو ڈاکو کا شور مچانے والے عوام کے گھروں میں ڈاکے ڈال رہے ہیں۔
موجودہ حکمرانوںنے اپنی نااہلی کا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیاہے،بلکہ حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے عوام نے سکون کا سانس نہیں لیا۔ انہوں نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب آپ توواقعی تبدیلی لارہے ہیں اورآپ کی اس تبدیلی کے ثمرات فوری طور پر پورے پاکستان کے عوام تک پہنچ رہے ہیں۔ بسوں میں کم سے کم کرایہ 10 روپے سے بڑھا کر15 روپے جبکہ منی بس اورکوچوں کا کرایہ بھی 5 روپے سے 15 روپے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ عوام کی روزمرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں از خود اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے،ان اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ان سے متعلقہ ادارے نہیں کر رہے نا ابھی تک صوبائی یا وفاقی سطح سے کوئی نو ٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔کے الیکٹرک نے تو ویسے ہی زندگی اجیرن کی ہوئی ہے، کہیں پر بھی حکومتی رٹ نظر نہیں آرہی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کے بچکانہ اقدامات اور ناقابل فہم پالیسیاں وفاق کی یکجہتی کے لئے نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.