کنگنا رناوت نے فلم ’’پنگا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرا لی

جمعرات 13 دسمبر 2018 12:28

کنگنا رناوت نے فلم ’’پنگا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرا لی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم ’’پنگا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرا لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے ہدایت کارہ ایشونی ایئر تیواری کی فلم ’’پنگا ‘‘ کے پہلے شیڈول کی بھوپال میں عکسبندی مکمل کرا لی ہ جس میں کنگنا رناوت کبڈی کی کھلاڑی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم میں اداکار جسی گل اور نینا گپتا بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :