صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے یومیہ نرخ

جمعرات دسمبر 18:00

لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں میں سیب کالا کلو (پہاڑی) 111 تا 115 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 63 تا 65 روپے، کیلا48 سی50 روپے فی درجن اور امرود38سی40 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح اور کھجور 130 تا 135 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔