عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت (پرسوں) ہو گی

جمعرات 10 ستمبر 2026 16:57

عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت (پرسوں) ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2026ء) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت پرسوں ( ہفتہ )12ستمبر کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

عدالت کی جانب سے وزیر اطلاعات عظمی بخاری کے بیان پر جرح کے لیے فریقین کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کیس کی سماعت کریں گے۔