ٹنڈومحمدخان، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل سوار کو لوٹ کر فرار

جمعرات 13 دسمبر 2018 20:05

ٹنڈومحمدخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) ٹنڈومحمدخان ، فلکاراہ روڈ پر تین نامعلوم مسلح افراد نے موٹر سائیکل سوار کبیر احمد چانڈیو کو اسلحہ کے زور پر روک کر زودوکوب کیا اور اس سے موٹرسائیکل ،موبائل فون اور نقد رقم چھین کر فرار ہوگئے،واقع کی رپورٹ سٹی پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :