
ڈیرہ اسماعیل خان، انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم ،موٹرسائیکل سوار دو افراد شدید زخمی
جمعرات 13 دسمبر 2018 20:25
(جاری ہے)
ملتان روڈ پر واقع علاقہ کلاچی والا کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار غلام قاسم ول داللہ بخش اور قاسم ولد اللہ داد ساکنان درابن کلاں حال سڑہ گرہ رمک شدید زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیاگیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سواررمک سے ڈیرہ آرہے تھے اور سر پر ہیلمٹ نہ ہونے کے باعث دونوں کو سر میں شدید چوٹیں آئی ہیں ۔ڈاکٹرز کے مطابق دنوں زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.