لاکھوں روپے کی پڑولیم مصنوعات اور دھان خرردبرد ،مقدمات درج

جمعرات 13 دسمبر 2018 21:28

پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) لاکھوں روپے کی پڑولیم مصنوعات اور دھان خرردبرد کرلئے گئے۔ چک66-EBمیں محمد یعقوب کی پڑولیم ایجنسی سے عبداالستار پڑولیم ایجنسی چک 68-EBنے اپنے ملزم عبدالرحمن سے مل کر 325000روپے مالیت کی پڑولیم مصنوعات خرردبرد کر لیں۔

(جاری ہے)

دوسرے واقعہ میں علی عمران نے اصغر تریڈز غلہ منڈی قبولہ میں شاکر اور محمد عزیز کو فصل دھان 2700من بطور امانت رکھوائی جو شاکر اور محمد عزیز نے خررد برد کر لی۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :