مودی کی شکست انتہاپسندانہ طرزسیاست کاشاخسانہ ہے : جمیل گوندل
اگر مودی زندگی بھر دوبارہ وزیراعظم بناتوبھارت کی تنہائی،رسوائی اورپسپائی اٹل ہوگی
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:07
(جاری ہے)
وہ ایک اجلا س سے خطاب کررہے تھے۔
محمدجمیل گوندل نے مزید کہا کہ اگرنریندرمودی زندگی بھر دوبارہ وزیراعظم بناتوبھارت کی تنہائی ،رسوائی اورپسپائی اٹل ہوگی۔بی جے پی کے طرزسیاست سے بھارت کے مسلمانوں میں نفرت اور خطرے کااحساس پیداہونافطری امر ہے مگروہ تنہا نہیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی باگ ڈور نریندرمودی کے ہاتھوں میں آنے سے وہاں کی ہرریاست اوربالخصوص کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی مزید بڑھ گئی اوراقلیتوں کامستقبل مزیدغیرمحفوظ ہوگیا ۔پاکستان کے دوست چین سمیت دنیا کی مقتدرقوتوں کوبھارت میں حالیہ آئینی تبدیلی کے سیاسی اثرات پرنگاہیں مرکوزرکھناہوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے طول وارض میں نریندرمودی کی ناکامی کا جشن منا یاجارہا ہے۔بھارت میں جوبھی سرکارآئے وہ ایٹمی پاکستان کی دفاعی صلاحیت کوانڈراسٹیمیٹ کرنے کی حماقت نہ کرے ورنہ بہت پچھتاناپڑے گا ۔انہوں نے کہا کہ بیگناہ کشمیریوں پرظلم کرنیوالے بھارت کے بزدل فوجی پاکستان کے بیس کروڑمحافظوں اورسرفروشوں کامقابلہ نہیں کرسکتے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.