فلم ’’مانی کارنیکا دی کوئین آف جھانسی‘‘ میں 150 سال پرانے ہتھیاروں کا استعمال
جمعہ 14 دسمبر 2018 11:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے فلم میں استعمال کے گئے 150سال پرانے ہتھیاروں کے حوالے سے بات کرتے ہو ئے کہا ہے کہ فلم میںدو طرح کے پرانے ہتھیار استعمال کیے گئے ہیں جنہیں1857ء میں استعمال کیا گیا تھا ان ہتھیاروں میں رائفلز اور پسٹلز شامل ہیں ۔
فلم کے مرکزی کردار لکشمی بھائی کو تلوار کا استعمال کرتے ہو ئے بھی دکھا یا گیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ فلم میں انہیںجو حفاظتی شیلڈ استعمال کر تے ہو ئے دکھا یا گیا ہے جس کا وزن 5کلو ہے۔ انہوں نے کہا کہ 6 سی7 گھنٹے کے سیٹ اپ کی تیاری کے بعد ایک دن میںصرف دو یا تین مناظر ہی عکسبند کروائے جاتے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.