ماضی کی حکومت نے روپے کی قدر کو مصنوعی اقدامات سے کنٹرول کئے رکھا، مسائل کے حل کے لئے اقدامات کر رہے ہیں
وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا ایوان بالا کے اجلاس میں توجہ دلائو نوٹس کے جواب
جمعہ 14 دسمبر 2018 15:50
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر شیری رحمن کے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس گورنر سٹیٹ بینک کی درخواست پر ان کیمرہ کیا گیا تھا، سٹیٹ بینک کے گورنر سے منسوب خبر غلط ہے، روپے کی قدر کا معاملہ حساس ہے، اس سے مارکیٹ پر اثر پڑتا ہے، ایک مخصوص طبقہ غط فہمیاں پھیلا رہا ہے، دسمبر 2017ء میں ڈالر کی قیمت 104، 30 مئی 2017ء کو 124 اور 30 جون 2018ء کو 129 روپے تھی، حکومت نے قرضے کی ادائیگیاں کرنی ہیں، ماضی کی حکومتوں نے جو کچھ کیا ہے وہ سامنے ہے، ہم نے 100 دن میں صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.