جاپانی شاہی میڈل حاصل کرنے والے دانشور، ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد امین کے اعزاز میں تقریب
جمعہ 14 دسمبر 2018 16:44
(جاری ہے)
اس موقع پر ملتان ٹی ہائوس کی جانب سے ڈاکٹر محمد امین کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔
پروفیسر انور جمال نے کہاکہ ڈاکٹر محمد امین کا یہ اعزاز پورے ملتان کا اعزاز ہے۔خالد مسعود خان نے کہاکہ امین صاحب کو جاپانی شاعری میڈل ملنا ایک غیر معمولی اعزاز ہے جس پرہمیں فخر ہے۔انہوں نے ہائیکو کے ذریعے پوری دنیا میں ملتان کو متعارف کروایا ۔ ڈاکٹر مختارظفر نے کہاکہ ان کے کام میں تنوع ہے ۔انہوں نے اردو اور جاپانی ادب کے حوالے سے بھی کام کیا لیکن سرائیکی ،پنجابی اور دیگر زبانوں میں بھی ان کی خدمات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ پروفیسر شوکت مغل نے کہا کہ وہ عالم بھی ہیں ۔ ان کی صاحبزادی میمونہ امین نے کہاکہ ایک والد کی حیثیت سے انہوں نے ہمیں جو محبت دی اس کا اظہار لفظوں میں ممکن نہیں، مجھے فخر ہے کہ میں ان کی بیٹی ہوں۔ شاکر حسین شاکر اور رضی الدین رضی نے کہاکہ وہ ملتان کے پہلے قلم کار ہیں جنہیں کسی غیرملکی اعزاز سے نوازاگیا۔ تقریب میں ڈاکٹر محمد امین کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور پھول اور تحائف پیش کیے گئے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.