بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ ،زیارت اور قلات شدید سردی کی لپیٹ میں رہے
جمعہ 14 دسمبر 2018 22:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ ،زیارت اورقلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا کوئٹہ میں درجہ حرات منفی 5.5زیارت میں منفی 7اورقلات میں منفی 6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی یہ شدت آئندہ 48سے 72گھنٹے تک برقرار رہے گی سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کوئٹہ اور قلات میں گیس پریشر کم ہوگیا ہے جس سے شہریوں کو شدید سردی میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
شہریوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے اپیل کی ہے کہ وہ کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سوئی سدرن گیس کو گیس پریشر بحال کرنے کے احکامات جاری کریں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.