اداکار ریان گوسلنگ فوٹوگرافر بن گئے
جمہوریہ کانگو میں ہونے والی انسانی المیہ پر تصویری کتاب مرتب کریں گے
ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:05
(جاری ہے)
’’اینف‘‘ڈائریکٹر جان پرنڈرگسٹ اور کانگولین انسانی حقوق کے کارکن فیدل بافیلمبا نے قائم کی ہے جس کا مقسد عالمی برادری کو کانگو کے حالات سے آگاہی دینا ہے اور وہاں ہونے والے جنگی جرائم سے پردہ اٹھانا ہے۔
ریان،جان کے ساتھ مل کر ’’کانگوسٹوریز:بیٹلنگ فائیو سنچریز آف ایکسپلائٹیشنز اینڈ گریڈ‘‘کیعنوان سے تصویری کتاب’’فوٹو بائے گوسلنگ‘‘ مرتب کریں گے۔گوسلنگ نے اپنے ارادے کا اظہار جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں منعقدہ ایک کتاب میلے میں خطاب کے دوران کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.