پولیس کا شراب کیفیکٹری پر چھاپہ3 ملزمان گرفتار، سینکڑوں لیٹر شراب برآمد

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:58

اوکاڑہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) اوکاڑہ کے نواحی گائوں ڈولووال میں پولیس کا منی فیکٹری شراب پر چھاپہ تین ملزمان گرفتار سینکڑوں لیٹر شراب برآمد ۔

(جاری ہے)

پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈولووال میں شراب کشید کر نے کا دھندہ عروج پر ہے پولیس نے اچانک چھاپہ مارتے ہوئے تین ملزمان محمد عباس ، اقبال ، شفقت کو گرفتار کر کے چالو بھٹی شراب اور کشید شدہ ایک سو دس لیٹر شراب بمعہ پچاس لیٹر شراب لاہن برآمد کر لی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :