
محرر ڈی پی او آفس ہیڈکانسٹیبل لالہ احمد یار ریٹائرڈ ہو گئے
ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:59
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل لالہ احمد یار جو کہ ایک عرصہ سے ڈی پی او آفس میں بطور محرر فرائض سر انجام دے رہے تھے گزشتہ روز مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن رانا محمد اشرف ، انسپکٹر انوسٹی گیشن سرفراز تارڈ ، او ایس آئی رانا شفاقت علی ، ریڈر تو ڈی پی او رانا دستگیر ، پی اے بشیر احمد بھٹی ، محرر رانا امتیاز ، ایم ٹی او مبارک علی ، محمدآصف ، ملک طارق ، اویس غنی ، شفیق احمد ، انچارج سکیورٹی حسن اقبال ، لائن آفیسر اللہ وسایا ، آفس سپریٹنڈنٹ ملک نجیب یسین ، اے ایس آئی سہیل دگڑوچہ ، ہیڈ کانسٹیبل عطا محمد ، اے ایس آئی عامر بشیر ، ہیڈ کانسٹیبل منصور جلیل ، غضنفر باجوہ ، مختیار لاکھی سمیت ڈی پی او اور ایس پی انوسٹی گیشن کے دفاتر کی تمام برانچز میں تعینات اہلکاروں نے انہیں گلدستے پیش کر کے اور مالائیں پہنا کر سرکاری گاڑی میں روانہ کرتے ہوئے گل پاشی کی اور ان کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
-
وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں، عوام کو کیا ریلیف دینا ہے، فواد چوہدری
-
فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر تین لڑکیوں کو اغوا کر لیا
-
ندیم افضل چن کا خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کےکامیاب آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر خراجِ تحسین
-
پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو متحد ہونا ہوگا،وفاقی وزیر صحت
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹونیسکو کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط اور خطے کی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جاپان میں پاکستان کے نامزد سفیر عبدالحمید بھٹہ کی ملاقات
-
حکمرانی کو موثر، فعال اور ذمہ دار بنانے میں مصنوعی ذہانت کا کلیدی کردار ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ سے ان کی نشست پر آ کر ملاقات کرتے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.