
Owais Ahmed Ghani - Urdu News
اویس احمد غنی ۔ متعلقہ خبریں

صوبہ خیبر پختونخواہ کے سابقہ گورنر۔ اس سے پہلے وہ بلوچستان کے گورنر رہے۔ اس دور میں بلوچستان میں باقاعدہ فوج کشی ہوئی اور بلوچوں کے دو اہم رہنماء نواب اکبر خان بگٹی اور بالاچ مری کو ہلاک کردیا گیا۔ نواب بگٹی کے صاحبزادے نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اور ان کے ساتھیوں کے خلاف جو ایف آئی آر درج کرائی ہے اس میں اویس احمد غنی کا نام بھی شامل تھا۔ اویس احمد غنی کا تعلق چونکہ سردار عبدالرب نشتر کے خاندان سے تھا اور اس خاندان کے زیادہ تر افراد فوج اور دیگر سرکاری اداروں میں ہیں لہٰذا اس پسِ منظر کو ذہن میں رکھتے ہوئے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے نواز شریف کا تختہ الٹنے کے بعد انہیں پہلے صوبائی وزیر صنعت پھر وفاقی وزیر اور اس کے بعد بلوچستان اور صوبہ سرحد کا گورنر تعینات کیا۔انہیں دو ہزار تین میں بلوچستان کا گورنر مقرر کیا گیا تھا اور چونکہ ان کا تعلق کاکڑ قبیلے سے ہے اور ان کے آباؤ اجداد بلوچستان کے ضلع ژوب سے ہجرت کرکے پشاور آئے تھے لہٰذا تعیناتی کے وقت بلوچ اور پشتونوں کے ممکنہ اعتراض کو رفع کرنے کے لیے سرکاری طور پر انہیں بلوچستان کا مقامی ثابت کرنے کے لیے میڈیا پر سرکاری طور پر باقاعدہ ایک مہم چلائی گئی ۔پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کیخلاف جنگ کے دوران جب اس وقت کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل علی جان اورکزئی کے مرکزی حکومت کے ساتھ اختلافات پیدا ہوئے تھے تو جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے اویس احمد غنی کو جنوری دوہزار آٹھ میں صوبہ سرحد کا نیا گورنر مقرر کیا۔ پرویز مشرف کی اقتدار سے رخصتی کے بعد وہ دو سال مزید صوبے کے گورنر رہے۔ لیکن حکومت پر فاٹا ارکان اور خود پیپلز پارٹی کی جانب سے شدید دباؤ رہا کہ ان کو اس عہدے سے سبکدوش کیا جائے۔ یوں فروری 2011 میں ان کو اس عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ان کی جگہ بیرسٹر مسعود کوثر کو گورنر تعینات کیا گیا۔
-
اپری کے زیراہتمام "انتظامی ڈویژنز کو نئے صوبے بنانے کے امکانات" کے موضوع پر گول میز کانفرنس کا انعقاد
جمعرات 20 فروری 2025 - -
بیوٹمز میں منعقدہ سیمینار میں گورنر بلوچستان کی بطور مہمان خاص شرکت
پیر 8 مئی 2023 - -
بی ٹی ٹی این کی جانب سے ”پاکستان کی سماجی، اقتصادی اور سیاسی ترقی میں رکاوٹیں ۔آگے کا راستہ“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
پیر 8 مئی 2023 - -
ہم علم کی روشنی پھیلانے کے لئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ، ڈائریکٹر مسلم ہینڈز پاکستان
جمعہ 24 جون 2022 - -
"بلوچستان کی جیو اسٹریٹجک اہمیت، بڑی طاقتوں کی سیاست اوراس کے اثرات کا انتظام"۔کے عنوان سے سیمینار
ّ، بلوچستان جیو پولیٹیکل کرش زون میں واقع ، بڑی طاقتوں کے مسابقتی مطالبات کا سامنا ہے یہ ہمارے اہم قومی مفادات پر سمجھوتہ کیے بغیر تمام مسابقتی بڑی طاقتوں کو کنیکٹیوٹی ... مزید
منگل 24 مئی 2022 -
اویس احمد غنی سے متعلقہ تصاویر
-
بلوچستان ایک جیو پولیٹیکل کرش زون میں واقع ہے جسے بڑی طاقتوں کے مسابقتی مطالبات کا سامنا ہے ،بریگیڈیئر (ر) آغا احمد گل
منگل 24 مئی 2022 - -
بلوچستان تھنک ٹینک نیٹ ورک (بی ٹی ٹی این ) کی جانب سے آئی ٹی یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد
منگل 24 مئی 2022 - -
بااصول زندگی کامیابی کی ضامن ، اصولوں کے بغیر جینا بے مقصد ہے، فرحان سلیمان
منگل 29 مارچ 2022 - -
نیشنل انشورنس کمپنی افسران کے خلاف شکایات کے انبار ، نیب متحرک
غیر قانونی من پسند بھرتیوں ، بد عنوانیوں ، جعلسازی پر مبنی ترقیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی سینکڑوں ملازمین حقوق غضب ہونے پر پھٹ پڑے ، نیب ، وزیر اعظم ، منسٹری کامرس ... مزید
بدھ 12 جنوری 2022 - -
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ ایند مینجمنٹ سائنسز ایشیاء کی600 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی
بیوٹمز بلوچستان میں تعلیمی اہداف حاصل کرنے اور مجموعی طور پر تعلیمی بہتری کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ہمیشہ کوشاں ر ہے گی، وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی
جمعرات 3 دسمبر 2020 - -
اندرون شہر تھانہ شہید گلفت حسین کی حدود قمار بازی میں مصروف 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
پیر 23 نومبر 2020 -
-
مرکزی کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر خیبرپختونخوا کی نمائندگی ختم کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے،میاں افتخارحسین
اے این پی دورحکومت میں اباسین ٹی وی کیلئے تمام لوازمات پورے کئے گئے لیکن اجازت نہیں دی گئی،بطور صوبائی وزیراطلاعات پختونخوا ریڈیو کی بنیاد رکھی، آج اسکی افادیت اور ... مزید
بدھ 26 اگست 2020 - -
سی پیک مستقبل کی اقتصادی پالیسیوں کیلئے اہم محرک ہے، برونو مکائس
منگل 21 جنوری 2020 - -
سٹاف ایڈورزکالج کی ڈگریوں کی تصدیق کاعمل جاری رکھیں گے،مسیحی کلیساء
جمعرات 9 مئی 2019 - -
ایڈورڈز کالج پشاور کا موجودہ بورڈ آف گورنرز عدالتی احکامات کے بعد بحال کیا جاچکا ہے،مسیحی کلیساء خیبر پختونخوا
جمعرات 9 مئی 2019 - -
پاک بھارت کبھی بھی جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے، سابق سفیر ایاز وزیر
بیرونی طور پر اپنے اپ کو مظبوط کرنے کے لئے اندرونی طور پر مظبوط پونا انتہائی ضروری ہے ،مرکز کو قبائلی علاقوں اور بلوچستان میں صورتحال پر بھرپور توجہ دینی ہوگی، سیمینار ... مزید
جمعرات 28 فروری 2019 - -
محرر ڈی پی او آفس ہیڈکانسٹیبل لالہ احمد یار ریٹائرڈ ہو گئے
ہفتہ 15 دسمبر 2018 - -
تحریک انصاف کی حکومت عوام کی تو قعات پر پورا اترے گی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
بدھ 14 نومبر 2018 - -
بلوچستان ورکرز ویلفیئر بورڈ سے کوئی تعلق نہیں، تمام خریداریاں بورڈ کی تشکیل کردہ کمیٹیوں نے کیں، چیئرمین نیب معاملہ کی تکنیکی بنیادوں پر خود تحقیقات کرائیں، چیف جسٹس ثاقب نثاربھی نوٹس لیں، بلوچستان کی سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی کی پریس کانفرنس
جمعرات 27 ستمبر 2018 - -
نگران وزیراعظم کے انتخاب کے معاملے پر میوزیکل چیئر کا کھیل جاری
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مجموعی طور پر چھٹی ملاقات بھی بے نتیجہ رہی ،تین جون تک دونوں نام پر اتفاق رائے نہ کرسکے تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیا جائے ... مزید
منگل 22 مئی 2018 -
Latest News about Owais Ahmed Ghani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Owais Ahmed Ghani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اویس احمد غنی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اویس احمد غنی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.