ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مسعود احمد وڑائچ کے ہمراہ کاشف علوی سول جج راولپنڈی بسلسلہ انسپکشن سنٹرل جیل اڈیالہ کادورہ
معزز جج نے خواتین وارڈ ، نو عمر وارڈ، کچن اسیران ، جیل ہسپتال، اور بیرکس کا معائنہ کیا ،اسیران کے مسائل سنے،معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار 43 اسیران کو زاتی مچلکہ پر رہا کرنے کا حکم صادر فرمایا
ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:37
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے جیل کے اندر اسیران کو دیا جانے والا کھانا، کھا کے چیک کیا اور سنیئر سپر نٹنڈنٹ جیل منصور اکبر صاحب کی تعریف کی، اس کے علاوہ جیل کے اندر پینے کے لئے فلٹر شدہ پانی مہیا کرنے ،صفائی ستھرائی، نظم و ضبط اور اسیران کو دی جانے والی دیگر سہولیات پر جیل انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کی۔
اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار 43 اسیران کو زاتی مچلکہ پر رہا کرنے کا حکم صادر فرمایا۔ فاضل جج کے حکم پر 43 اسیران کوجیل ہذا سے رہا کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.