صوبائی حکومت ضم شدہ اضلاع میں مکمل گورننس سٹرکچر کو حتمی شکل دے رہی ہے،اجمل خان وزیر
اتوار 16 دسمبر 2018 17:10
(جاری ہے)
صوبائی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع کے لیے این ایف سی میں مختص سو ارب روپے سے زیادہ بجٹ انہی اضلاع میں انفراسٹرکچر اور عوام کو تعلیم، صحت ، ٹورزم، زراعت اور دیگر شعبوں میں عوامی سہولیات پر خرچ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کسی کو روزگار سے محروم نہیں کر ے گی بلکہ ہزاروں کی تعداد میں نئی بھرتیاں بھی کی جائیں گی اور مقامی افراد کو روزگار کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے عمر کی حد اور تعلیمی قابلیت میں رعایت بھی دی جائے گی تاہم اجمل خان وزیر نے کہا کہ نو کریوں سے غائب افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ اب کوئی سرکاری اہلکار گھر بیٹھے تنخواہ نہیں لے سکے گا ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بلا سود قرضے جاری کئے جائیں گے اور تعلیمی اداروں میں ضم شدہ اضلاع کے طلبہ کا کو ٹہ بھی دگناکر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.