فلم ’’زیرو ‘‘ کی تشہیر کے لئے شاہ رخ خان کی سلمان خان کے ٹی وی شو میں شرکت
پیر 17 دسمبر 2018 12:47
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان ان دنوں ہدایت کار آنند ایل رائے کی فلم ’’زیرو‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اتوار کو اداکار سلمان خان کے ٹی وی ریالٹی شو ’’بگ باس 12 کے ویک اینڈ کا وار‘‘ میں دھواں دار انٹری دی۔
شاہ رخ خان نے نہ صرف شو میں امیدواروں کے ساتھ ملاقات کی بلکہ اپنی فلم ’’دل والے ‘‘ کے گانے ’’گیروا‘‘ پر دیپیکا کے ساتھ ڈانس بھی کیا علاوہ ازیں شاہ رخ خان اور سلمان خان نے مختلف گیمز کھیلے اور سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘ میں اداکارہ کترینہ کیف اور انوشکا شرما شامل ہیں جبکہ فلم رواں ماہ 21دسمبر کو ریلیزکی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.