گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین میں سالانہ دستکاری نمائش اور فن فیئر کا انعقاد
پیر 17 دسمبر 2018 17:11
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کے دوران مہمانان گرامی نے ادارہ کی طالبات کی جانب سے تیار کردہ اشیاء میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کاوشوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
انہوںنے کہاکہ طالبات نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اور نوجوان نسل کی خداداد صلاحیتوں کی بنیاد پر یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ ہمارے ملک کا مستقبل انتہائی محفوظ ، ہنر مند اور مضبوط ہاتھوں میں ہے۔انہوںنے مذکورہ شاندار ایونٹ کے انعقاد اور طالبات کی اعلیٰ معیار کے مطابق تعلیم و تربیت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین فیصل آباد کی پرنسپل مسز زریں سعید نے طالبات کی مہارت کو اساتذہ کی محنتوں کا نتیجہ قرار دیا ۔انہوںنے مہمانان گرامی کو ادارہ کی تعلیمی ، تدریسی ، تربیتی سرگرمیوں کے بارے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.