کوئٹہ، احتساب عدالت میں ایم ڈی واسا غیر قانونی اثاثہ جات کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی

پیر 17 دسمبر 2018 21:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2018ء) احتساب عدالت کے جج پذیر بلوچ نے ایم ڈی واسا غیر قانونی اثاثہ جات کیس کی سماعت کی گرفتار سابق ایم ڈی واسا حامد لطیف رانا جبکہ نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ریاض ترین عدالت میں پیش ہو ئے سماعت کے نمائندہ بینک بطور گواہ پیش، بیان قلمبند نہ ہوسکا عدالت نے کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی گئی سابق ایم ڈی واسا حامد لطیف رانا پر 20 کروڑ روپے سے زائد کے غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :