میں پاکستان سے ہوتا تو بھارت سے خوب آفر ملتیں ،ْسونو نگم

منگل 18 دسمبر 2018 20:58

میں پاکستان سے ہوتا تو بھارت سے خوب آفر ملتیں ،ْسونو نگم
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) بالی ووڈ ادا کار سونو نگم نے کہا کہ بعض اوقات میں خواہش کرتا ہوں کہ میں پاکستان سے ہوتا تو مجھے بھی بھارت سے آفرز ملتیں۔

(جاری ہے)

میڈیار پورٹ کے مطابق سونو نگم نے انکشاف کیا کہ شوز میں گانے کے لئے بھارتی گلوکار میوزک کمپنیوں کو ادائیگی کرتے ہیں ،ْ عاطف اسلم اور مقبول سنگر راحت فتح علی سے کبھی ادائیگی کا نہیں کہا جاتا۔

متعلقہ عنوان :