بلوچستان کے عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کیلئے وزارت مذہبی امور کاسول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط
کوئٹہ ایئر پورٹ بلڈنگ کی تزئین و آرائش کے ساتھ حجاج کرام کیلئے امیگریشن سمیت ایئرلائن کے کائونٹرز کو بھی فعال کیا جائے، خط کا متن
بدھ 19 دسمبر 2018 13:48
(جاری ہے)
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئٹہ ایئر پورٹ سے بلوچستان کے مختلف اضلاع کے لوگ حج کی سفری سہولیات حاصل کرسکیں گے۔بلوچستان سے حج کے لئے جانے والے عازمین گزشتہ سال کی نسبت کراچی کے بجائے کوئٹہ سے سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ2019 میں15000سے زائد عازمین حج کو کوئٹہ ایئر پورٹ سے سفری سہولیات فراہم کئے جانے کا امکان ہے، پی آئی اے، سعودی ایئر لائنز اورنجی ایئرلائنز کو بھی وزارت مذہبی امور نے پیشگی تیاریوں کیلئے خط لکھ دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.