عثمان ڈار کا نوجوانوں کو نوکریاں دلوانے کے لیے اہم اقدام
چینی سفیر کے ساتھ ملاقات میں سی پیک میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے میکنزم پر مشاورت، پاکستان اور چین کے درمیان نوجوانوں کی فللاح کے منصوبے طے پا گئے
مقدس فاروق اعوان بدھ 19 دسمبر 2018 14:02
(جاری ہے)
عمران خان نے چند روز میں نیا پاکستان یوتھ پروگرام لانچ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کو حکومت میں آنے سے قبل نوجوانوں کی بڑی حمایت حاصل تھی جس کا ذکر خود عمران خان بھی کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان کیا تھا تاہم وعدوں کے برعکس نوجوانوں کو نوکریاں نہ دی گئیں اور لوگ تحریک انصاف سے مایوس ہونے لگ گئے۔تاہم اب وزیراعظم اس حوالے سے بہت متحرک نظر آتے ہیں اور انہوں نے نوجوانوں کے لیے نیا یوتھ پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ عثمان ڈار بھی نوجوانوں کو نوکریا دلوانے کے لیے خاصے متحرک نظر آ رہے ہیں یہی وجہ کہ انہوں نے آج چینی سفیر سے ملاقات کی ہے جس کے عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے درمیان نوجوانوں کی فللاح کے منصوبے طے پا گئے ہیں۔خیال رہے اکتوبر میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چئیرمین تعینات کر دیا گیا تھا۔ عثمان ڈار کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چئیرمین تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
-
حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
-
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، مختلف امور پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.