وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید منظور حسین شاہ کی زیر صدارت ہزارہ یونیورسٹی کی بورڈ آف فیکلٹی آف آرٹس کا اجلاس
اجلاس میں فیکلٹی آف آرٹس کے مختلف تعلیمی شعبوں کے کورسز، تعلیمی پروگراموں اور ڈپلومہ کورسز کی منظوردی گئی
بدھ 19 دسمبر 2018 17:16
(جاری ہے)
ڈین آرٹس اور پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید منظور حسین شاہ نے اجلاس کی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استاد ہونے کی حیثیت سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے طلباء و طالبات کو عصر حاضر سے مطابقت رکھنے والے جدید تدریسی علوم پڑھائیں تاکہ وہ عملی میدان میں قدم رکھنے کے بعد ملک و معاشرے کیلئے ایک مفید شہری ثابت ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری تمامتر توجہ تعلیمی، تدریسی و تحقیقی علوم سے آگاہی پر مرکوز ہونی چاہئے تاکہ دنیا کے دیگر ممالک میں ہونے والی تعلیمی سرگرمیوں سے ہم آہنگ رہا جا سکے اور تعلیمی و تحقیقی جدت طرازی کو اپناتے ہوئے ہم اپنے طلباء و طالبات کو بھی اس سے مستفید کر سکیں۔ اجلاس کے شرکاء نے فیکلٹی آف آرٹس کے تعلیمی شعبوں کے تحقیقی مقالوں، تحقیقی خاکوں اور ان کے معیار میں مزید بہتری لانے کے حوالہ سے کئی نکات پر غوروخوص کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.