کوہاٹ پولیس نے جعلسازوں کے خلاف بھرپورکاروائی کرتے ہوئے جعلی شہد کی بھاری کھیپ پکڑ کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
بدھ 26 دسمبر 2018 16:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پولیس تھانہ سٹی کے ایس ایچ او آیت اللہ نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پرانے لاری اڈے میں واقع ایک مقامی ہوٹل پر چھاپہ مارا جہاں جعلسازی میں ملوث ایک ملزم تاج گل سکنہ قبائلی ضلع اورکزئی کو حراست میں لے لیا۔
پولیس نے جعلی شہد اور تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیائی مواد کی بھاری کھیپ بھی برآمدکرلی۔پولیس کے مطابق پکڑے جانے والا جعلی شہد تقریباً دو من وزنی ہے جو مبینہ طورپر ملزم تاج گل تیارکرنے کے بعد خوبصورت پیکنگ میں ڈال کرکے فروحت کرتا تھا۔پولیس تھانہ سٹی نے ملزم کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی ہے۔مزید قومی خبریں
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.