جتنا کاٹیں گے،ماریں گے اتناآگے بڑھیں گے،آصف زرداری
تاریخ گواہ ہے کام کرنے والوں کیساتھ اسٹیبلشمنٹ نے اچھا نہیں کیا،جب ضمانت لی توپاسپورٹ بھی جمع کروادیاتھا،میں نے کہاں جانا ہے،گڑھی خدابخش میں دفن ہونا ہے،آپ نے بینڈ بجانا ہے توبجاؤ، اس سے میراووٹرزمتاثر نہیں ہوگا۔کشمور میں عوامی جلسے سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 29 دسمبر 2018 16:02
(جاری ہے)
لیکن یہ میری حکومت نہیں گراسکے،میں نے پانچ سال حکومت چلا کردکھائی۔
ہم کویہ جتنا کاٹیں گے ماریں گے،ہم اتنا آگے بڑھیں گے۔انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ سے پنجاب ، سندھ ، کے پی اور بلوچستان سارے صوبوں کو فائدہ ہوا ہے۔ یہ کام ہم نے مفاہمت سے کیا ۔ہم نے پانچ پل بنائے ہیں اب چھٹا پل بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بھٹو اور بی بی اگر کشمیر کام نہ کرتے توہمارا حال بھی کشمیر جیسا ہوتا۔ جب ضمانت لی توپاسپورٹ بھی جمع کروادیاتھا،میں نے کہاں جانا ہے،گڑھی خدابخش میں دفن ہونا ہے۔ آپ نے بینڈ بجانا ہے توبجاؤ، اس سے میراووٹرزمتاثر نہیں ہوگا۔یہ چالیس آگے کا نہیں سوچ سکتے۔یہ اداروں کوتباہ کررہے ہیں ان کے پاس عقل نہیں ہے تومیں کیا کروں، میری بات کوئی سننے کو تیار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ کہتے ہیں پیٹرول پمپ لگے گا تو وہ بھی ہمارا ہوگا۔ میرا اس میں شیئر نہیں۔ یہ میرا دھندا نہیں آپ کا ہے۔ ہم دھرتی اورعوام کی خاطر لڑ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.