ودیا بالن کی 40ویں سالگرہ منائی گئی
منگل 1 جنوری 2019 14:43
(جاری ہے)
انہوں نے 1995ء میں پروڈیوسر ایکتا کپور کے کامیڈی ڈرامہ ’’ہم پانچ‘‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا جس کے بعد انہوں نے 2003ء میں بنگالی فلم سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا جبکہ 2005ء میں ان کی پہلی ہندی فلم ’’ پرینیتا‘‘ تھی جس میں ان کے ساتھ اداکار سنجے دت اور سیف علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا جس میں ان کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا جس کے بعد ان کی فلم ’’لگے رہو منا بھائی ‘‘ بے حد کامیاب فلم رہی۔
ان کی دیگر معروف فلموں میں’’ہئے بے بی، پا، عشقیا، بھول بھلیاں، دا ڈرٹی پکچر، کہانی، کہانی 2 اور تمھاری سولو‘‘ شامل ہیں۔ انہیں فلموں میں بہترین اداکاری کے اعتراف میں متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.