جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم جمادی الاول (کل) منگل 8 جنوری کو ہو گی

اتوار 6 جنوری 2019 21:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2019ء) جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم جمادی الاول (کل) منگل 8 جنوری کو ہو گی وزارتِ مذہبی امور نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری نوٹیفکیشن میں کہا کہ اتوار کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اس لئے ملک میں یکم جمادی الاول 8 جنوری کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :