ریس3‘ کی ناکامی ،پروڈیوسر نے’ریس4‘ کیلئے سلمان خان کی جگہ سیف علی خان کو کاسٹ کرنے پر غور شروع کردیا
ہفتہ 12 جنوری 2019 14:42
(جاری ہے)
گزشتہ برس ریلیز ہونیوالی فلم’ریس3‘ پر کمزور کہانی اور بیکار سکرپٹ کی وجہ سے شائقین اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی، عید الفطر پر ریلیز ہونے کی وجہ سے فلم کو فائدہ پہنچا اور فلم نے اپنی لاگت پوری کرلی لیکن فلم شائقین کے معیار پر پوری اترنے میں مکمل ناکام ہوگئی، یہاں تک کہ ’ریس 3‘ گزشتہ برس دنیا بھر میں ریلیز ہونیوالی 100 بدترین فلموں میں سے ایک قرار دے دی گئی۔
’ریس 3‘کی ریلیز کے وقت سلمان خان فلم کی کامیابی کے حوالے سے اتنے پٴْر امید تھے کہ انہوں نے ’ریس4‘ بنانے کی بھی تصدیق کردی تھی لیکن فلم پر ہونیوالی تنقید کے بعد ’ریس4‘ کیلئے سلمان خان کی جگہ ایک بار پھر سیف علی خان کو کاسٹ کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم پروڈیوسر رمیش تورانی کوشش کررہے ہیں کہ سیف علی خان دوبارہ ’ریس فرنچائز‘ میں شامل ہوجائیں۔واضح رہے کہ سیف علی خان ’ریس ‘اور’ریس2‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں یہ دونوں فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہی تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.