عمران ہاشمی کا فلم ’’چیٹ انڈیا ‘‘ کے عنوان کی تبدیلی کے بعد خاموش احتجاج
پیر 14 جنوری 2019 12:29
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عمران ہاشمی نے بھارتی سنسر بورڈ کے اعتراض پر اپنی پروڈکشن فلم ’’چیٹ انڈیا ‘‘ کا نام تبدیل کرتے ہوئے ’’وائے چیٹ انڈیا ‘‘ کر دیا جس کے بعد انہوں نے سنسر بورڈ کے فیصلے کے خلاف خاموش احتجاج کرتے ہوئے انسٹاگرام اور ٹویٹر پر اپنے نام سے قبل’’WHY ‘‘ کا اضافہ کر دیا ہے جبکہ ان کے ہمراہ ہدایت کار ومیک سین اور دیگر پروڈیوسرز نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے نام تبدیل کر لئے ہیں۔
فلم رواں ماہ 18کو ریلیز کی جائے گی۔ واضح رہے کہ بھارتی سنسر بورڈ نے فلم ’’چیٹ انڈیا ‘‘ کے عنوان پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ فلم کا عنوان اس کے مواد کی غلط انداز میں تشریح کر رہا ہے جس کے بعد فلم کا نام ’’وائے چیٹ انڈیا ‘‘ کر دیا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.