امارات ایئر لائنز نے پاکستانی مسافروں کو بُری خبر سُنا دی
2019ء کی دُوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان کے لیے پروازوں میں نمایاں کمی ہو جائے گی
محمد عرفان پیر 14 جنوری 2019 16:52
(جاری ہے)
جبکہ ایمریٹس کے کاروباری شراکت دار فلائی دُبئی کی جانب سے فیصل آباد، ملتان، کراچی، کوئٹہ اور سیالکوٹ کے لیے پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایمریٹس ایئر لائن کے اس فیصلے کا پاکستانی مسافروں پر بہت بُرا اثر پڑے گا۔
اس سے پہلے امارات ایئر لائنز جانب سے کراچی سے دُبئی کے لیے روزانہ سات پروازیں چلتی ہیں جنہیں بعد میں چار فلائٹس فی دِن پر محدود کر دیا گیا ہے۔ گلف ایئر لائنز نے بھی پاکستان کے لیے اپنی پروازیں کم کر دی ہیں۔ ایئر لائنز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر مندی کا رحجان چل رہا ہے جس کے باعث فضائی مسافروں کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے، اسی وجہ سے کئی ممالک کے لیے پروازوں میں کمی کر دی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.