خواجہ سعد رفیق کی 26 جنوری تک کے راہداری ریمانڈ کی استدعامسترد ،ْ
احتساب عدالت نے راہداری ریمانڈ میں 21جنوری تک توسیع کر دی اپوزیشن اتحاد کا کریڈٹ عمران خان کی بچگانہ پالیسیوں کو جاتا ہے ،ْ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق کی میڈیا سے بات چیت اپوزیشن کے اتحاد وقت کی ضرورت تھا میں اس کی حمایت کرتا ہوں،متحدہ پوزیشن بنے گی تو حکومت پر دباؤ بڑھے گا ،ْ گفتگو
بدھ 16 جنوری 2019 14:42
(جاری ہے)
یہ اتحاد اپنے آپ کو بچانے کیلئے نہیں بنایا گیا ۔ سعد رفیق نے کہاکہ کوئی وزیراعظم اس ملک میں این آر او دینے کے قابل نہیں ۔
سعد رفیق نے کہاکہ اگر حکومت ملک کو ٹھیک طریقے سے نہیں چلایا گیا تو اپوزیشن ٹف ٹائم دے گی ۔ سعد رفیق نے کہاکہ این آر او کی بات احمقانہ ہے ۔سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان میں کبھی بھی احتساب کے نام پر احتساب نہیں کیا گیا ،کبھی بھی احتساب کے نام پر احتساب نہیں کیا گیا چاہے مارشل لاء ہو یا ہمارا اپنا دور۔انہو ںنے کہاکہ احتساب کے پورے نظام پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔ سعد رفیق نے کہاکہ اپوزیشن کے اتحاد کا کریڈٹ عمران خان کی بچگانہ پالیسیوں کو دینا چاہیے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اس غیر سنجیدہ حکومت سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ،لرز رہا ہے ۔ سعد رفیق نے کہا کہ اپوزیشن کے اتحاد وقت کی ضرورت تھا ، میں اس کی حمایت کرتا ہوں۔سعد رفیق نے کہاکہ متحدہ پوزیشن بنے گی تو حکومت پر دباؤ بڑھے گا ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.