عوامی مسائل کے حل کیلئے جنوبی پنجاب صوبہ کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے،صوبائی وزیرخوراک
جمعرات 17 جنوری 2019 19:25
(جاری ہے)
انہوں نے ایوان وزیراعلیٰ میں صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کیلئے ایگزیکٹو کونسل کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مزید کہاکہ ابتدائی طور پر صوبہ جنوبی پنجاب میں تعلیم،صحت،ہائوسنگ،مواصلات وتعمیرات،زراعت اور پولیس کے محکموں کے اعلیٰ افسران اور سٹاف کی تعیناتی کی جائے گی۔
اجلاس میں چیئرمین ایگزیکٹو کونسل صوبہ جنوبی پنجاب چوہدری طاہر بشیرچیمہ ،رکن صوبائی اسمبلی صاحبزادہ گزین عباسی،اے سی ایس پنجاب کیپٹن (ر)اعجاز احمد،سیکریٹری سروسز پنجاب احمد رضا سرور،ایڈیشنل آئی جی پنجاب پولیس اظہر حمید کھوکھر،ایڈیشنل سیکریٹری(جوڈیشل)عدنان ارشد اور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے ضمن میں مالیاتی ،انتظامی ،قانونی امور میں ہونے والی پیش رفت کاجائزہ لیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.