قومی اسمبلی باوقار انداز میں چلانے اور اراکین کے طرز عمل سے متعلق معاملات کی نگرانی ‘ جائزہ کیلئے ضابطہ اخلاق کمیٹی تشکیل دینے کا اختیار سپیکر کو دینے کی تحریک منظور
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک کے مختلف علاقوں میں قحط سالی کی صورتحال کا جائزہ لینے کا معاملہ بین الصوبائی رابطے کی کمیٹی کے سپرد کردیا
جمعہ 18 جنوری 2019 16:00
(جاری ہے)
اس کا نوٹس اور جائزہ لے گی اور جب کبھی ضرورت ہو اسمبلی کو تجاویز دے گی۔ کمیٹی اراکین کے طرز عمل کے حوالے سے ایوان اور سپیکر کی جانب سے بھیجے گئے معاملات کا جائزہ لے گی اور ان کی تحقیقات کرے گی۔
کمیٹی اراکین کی طرف سے ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی سے متعلق شکایات کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی محض غیر مصدقہ میڈیا رپورٹس کی بناء پر کسی معاملے یا شکایت یا کسی دیگر معاملہ جو قانون کی عدالت میں زیر سماعت ہو ‘ کو زیر غور نہیں لائے گی۔ کمیٹی اراکین کے مجموعی طرز عمل پر سہ ماہی رپورٹیں ایوان میں پیش کرے گی۔ کمیٹی اپنے طریق کار کو منضبط کرنے کے لئے قواعد وضع کر سکے گی۔ اجلاس ک دور ان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک کے مختلف علاقوں میں قحط سالی کی صورتحال کا جائزہ لینے کا معاملہ بین الصوبائی رابطے کی کمیٹی کے سپرد کردیا۔قبل ازیں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ بدین میں خشک سالی کی بدترین صورتحال ہے تاہم پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بدین کے صرف آٹھ اضلاع کو شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پورے بدین کو متاثرہ علاقہ قرار دیا جائے اور آبیانہ اور ٹیکسوں کی مد میں لوگوں کو سہولت دی جائے۔ جس پر سپیکر نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں بالخصوص بلوچستان میں خشک سالی کی صورتحال سے متعلق معاملے کا جائزہ لینے کا معاملہ بین الصوبائی رابطوں کی کمیٹی کے سپرد کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.