فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں ‘24ہوٹلوں اور دکانوں کو سیل
جمعہ 18 جنوری 2019 19:08
(جاری ہے)
ٹاون فور میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انیلا محبوب کی نگرانی میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں چار مختلف دوکانوں کو ناقص صفائی اور غیر معیاری خوراک کی اشیائے خوردونوش رکھنے پر سیل کیا گیا اور رنگ روڈ پر فوڈ اتھارٹی کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائرہ نثار نے سب سے بڑی کارروائیاں کی جس کے نتیجے میں 13مختلف ہوٹلوں دوکانوں اور قصاب خانوں کو سیل کر دیا گیا۔
فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق دن ہو یا رات فوڈ اتھارٹی کی یہ کارروائیاں جاری و ساری رہیں گی اور ناقص صفائی اور غیر معیاری خوراک کی اشیاء اور ملاوٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.