جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے عوام کے مسائل حل ہونگے، ماضی میں ہمارے فنڈز دوسرے علاقوں پر خرچ کیے گئے،زین قریشی
جمعہ 18 جنوری 2019 22:53
(جاری ہے)
جن کے حل کیلئے انہوں نے موقع پر احکامات جاری کئے۔
اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملتان ایک بہت بڑا معاشی مرکز ہے۔ ماضی میں اس خطے کو پسماندہ رکھا گیا۔ یہاں کے فنڈز اور ترقیاتی پروگرام دوسرے علاقوں کو منتقل کئے گئے۔ جنوبی پنجاب صوبہ یہاں کی عوام کی دیرینہ خواہش ہے۔ یہاں کے عوام کے دکھوں کا مداوا اور ان کے مسائل کا حل صرف اور صرف نئے صوبے کے قیام سے ہی ممکن ہے۔ تحریک انصاف نئے صوبے کے قیام کیلئے فریم ورک کا آغاز کر چکی ہے اور انشاء اللہ ہمارے دور میں ہی نیا صوبہ قائم کیا جائے گا۔ بعد ازاں مخدومزادہ زین حسین قریشی این اے 157 کی مختلف یونین کونسلوں میں گئے جہاں انہوں نے مختلف بلدیاتی نمائندوں اور پارٹی ورکر سے ملاقات کی۔ وہ سابق ایم پی اے ملک مظہر عباس راں (مرحوم) کی رہائش گاہ پر گئے اور مرحوم کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ پڑھی۔ وہ کافی دیر ملک مظہر عباس راں کی رہائش پر موجود رہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.