حارث سہیل کی پاکستان سپرلیگ فور میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی
گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریز کھیلے بغیرواپس لوٹے تھے، چار ہفتے مزید ری ہیب کے عمل سے گزرنے کا مشور ہ دیا گیا
ہفتہ 19 جنوری 2019 20:27
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریز کھیلے بغیرواپس لوٹے تھے، ان کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسکین کرایا گیا جس کی رپورٹ پی سی بی کو موصول ہوگئی ہیں، ذرائع کیمطابق انہیں چار ہفتے مزید ری ہیب کے عمل سے گزرنے کا مشور ہ دیا گیا ہے۔
ڈاکٹرز نے انہیں صرف فزیو کے تجویزہ کردہ طریقہ کار کے مطابق جسمانی مشق کرنے کے ساتھ پی ایس ایل میچز میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مڈل آرڈر بلے باز جلد سے جلد فٹ ہوکر پی ایس ایل کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں، حارث سہیل لاہور قلندر ٹیم کا حصہ ہیں، پی سی بی کے میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکر سہیل سلیم کو ان کیری ہیب کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.