اسسٹنٹ کمشنر مستونگ مدثراحمدقیصرانی کے زیرصدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کااجلاس منعقد
اتوار 20 جنوری 2019 19:10
(جاری ہے)
اپناکنولہ آئل۔سلطان۔زائیقہ۔عمبر۔اپنا،و دیگر شامل ہیں۔اس کے علاوہ ایرانی تیل۔آٹے کا ٹیسٹ کیاجائیگا۔دودھ کا سیمپل بھی لیئے جائینگے جبکہ محکمہ حیوانات کے ڈاکٹروں کو سختی سے پابند کیا گیا کہ روزانہ کی بنیاد پر قصائیوں کے زبح کرنے والے جانوروں کا گوشت چیک کر کے اسٹیمپ لگاے۔
علاوہ ازیں ہوٹلوں میں روسٹ کی قیمت 380 روپے مقررکردی گئی۔اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قمیتیں بھی مقررکی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر مدثرقیصرانی نے کہاکہ سرکاری نرخ مقرر ہونے کے بعد مستونگ شہر میں کسی اشیاء خودونوش کی قیمتوں میں من مانی نہیں کرنے دیاجائے گا۔انھوں نے کہاکہ سرکاری نرخ نامہ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔انھوں نے تاجر برداری سے کہاکہ وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے سرکاری نرخ نامہ پر عمل کریں۔کسی بھی عوامی شکایت کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر موقع پر منافع خوروں کو گرفتار اور جرمانہ کیا جائے گا انھوں نے قومی شاہراہ پر قائم ہوٹل مالکان کو سختی سیہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے ہوٹلوں میں مسافروں کے سہولت کیلئے میل اور فی میل کے لیے الگ الگ واش رومز قائم کرے اور کھانے کے اشیاء میں ناقص اور غیرمعیاری و مضرصحت گھی وغیرہ استعمال کرنے سے گریزکریں۔انھوں کہاکہ وہ خود روزانہ کے بنیاد پر بازار اور قومی شاہراہ پر قائم ہوٹلوں کا دورہ کرینگے ہوٹلوں کے کچن میں عدم صفائی اور سہولیات نہ ہونے پر ہو ٹلز سیل کر دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.